چھوٹے کاروبار کے لیے امدادی پیکیج تیار ہے، حماد اظہر
۔
وفاقی وزیرِ صنعت و پیداوار حماد اظہر نے کہا ہے کہ چھوٹے کاروبار کرنے والوں کے لیے امدادی پیکیج تیار کرلیا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں حماد اظہر نے کہا کہ چھوٹے کاروبار کرنے والوں کے لیے امدادی پیکیج کا پہلا حصہ اقتصادی رابطہ کمیٹی میں پیش کیا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ چھوٹا کاروبار امدادی پیکیج کی منظوری سے لاکھوں کاروباری افراد اور صنعتوں کو فائدہ ہوگا
No comments:
Post a Comment
تازہ ترین خبروں، ویڈیوز اور آڈیوز کے لیے آئیے۔ دنیا بھر کی خبروں کے حصول کے لیے ایک قابلِ اعتماد ویب سائٹ ہے