مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے فطرہ، فدیہ صوم اور کفارہ صوم کا اعلان کر دیا
مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے فطرہ، فدیہ صوم اور کفارہ صوم کا اعلان کر دیا، کم سے کم صدقہ فطرہ اور فدیہ 125 روپے ہے۔
مفتی منیب الرحمن نے کہا ہے کہ کم سے کم صدقہ فطرہ اور فدیہ 125 روپے ہے، گندم کے حساب سے یہ فطرہ کی کم سے کم رقم ہے، جو کے نصاب سے فطرہ 320 روپے ہے، کھجور کے نصاب سے فطرہ 1600 روپے ہے، کشمش کے نصاب سے فطرہ 1920 روپے بنتا ہے، پنیر کے نصاب سے 3540 روپے فطرہ بنتا ہے۔
No comments:
Post a Comment
تازہ ترین خبروں، ویڈیوز اور آڈیوز کے لیے آئیے۔ دنیا بھر کی خبروں کے حصول کے لیے ایک قابلِ اعتماد ویب سائٹ ہے